آلہء خون نما

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ اوزار جس کے ذریعے رگوں میں خون کی رفتار اور مقدار کا پتا چلایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ اوزار جس کے ذریعے رگوں میں خون کی رفتار اور مقدار کا پتا چلایا جاتا ہے۔